the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
عثمانیہ کالج کرنول میں ریاست کی جانب سے بسٹ ٹیچر ایوارڈ حاصل کرنے والے دو لکچرر س کو کالج کی جانب سے تہنیت پیش کی گئی۔ اس پروگرام کی صدارت پرنسپل سلار محمد نے انجام دی ۔ اس موقع پر انعام یافتگان نے کہا کہ ایوارڈ حاصل ہونے پر ان کی ذمہ داریاں



اور بھی بڑھ گئی ہیں اور وہ قوم کی ترقی و غریبی دور کرنے کا کا م کرینگے ۔ کرسپانڈنٹ عثمانیہ کالج عذرا جاوید صاحبہ نے انھیں دلی مبارکباد پیش کی۔ پروگرام کا آغاز قرآتِ کلام پاک سے ہوا۔ اس موقع پر چند ایک طلبہ کو بھی ان کی نمایاں کارگردگی پر انعامات پیش کئے گئے
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.